ماہی خوار[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت مچھلی کھانے والا؛ مراد: بگلا، بوتیمار، مچھلی خور۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت مچھلی کھانے والا؛ مراد: بگلا، بوتیمار، مچھلی خور۔